Iqbal Day 09 Nov - Alama Iqbal Poetry in Urdu - Iqbal Poetry
Alama Iqbal Poetry in Urdu - You can find the Urdu Shayari which is written by Alama Iqbal رحمة الله. It is Birth day of Alama Iqbal رحمة الله. Lets Read Poetry....
Alama Iqbal Poetry in Urdu
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
عشق بھی ہو حجاب میں،حسن بھی ہو حجاب میں
یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سی پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مرداں حرکی آنکھ ہے بینا
اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے