MAAN - Shero Shayari - Best Shayari in Urdu
MAAN - This is a pure relation in the world which do not have any hate aboit their childs. I have share Urdu Shayari to describe the value of this relationship.
MAAN Shero Shayari
دنیا کی ہر چیز سے پیاری ہے مجھ کو میری ماں
کوئی میرے دکھ کو سمجھے نہ سمجھے پر سمجھتی ہے میرے ہر دکھ کو میری ماں۔
☆☆☆☆☆
مجھے اچھی لگتی ہیں میرے ہاتھ کی سبھی انگلیاں
جانے کس انگلی کو پکڑ کر میرے ماں نے چلنا سکھایا تھا مجھے
☆☆☆☆☆
پوچھتا ہے جب کوئی دنیا میں محبت ہے کہاں؟
مسکرا دیتا ہوں میں یاد آجاتی ہے ماں
☆☆☆☆☆
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں ماں دیکھی ہے
☆☆☆☆☆
چھوٹے تھے تو لڑتے تھے ماں میری ہے ،ماں میری ہے
بڑے ہو کر لڑتے ہیں ماں تیری ہے ماں تیری ہے
☆☆☆☆☆
عزت بھی ملے گی دولت بھی ملے گی
ماں کی خدمت کرو جنت بھی ملے گی
☆☆☆☆☆
اے قلم روک جا آدب کا مقام ہے
تیری نوک کے نیچے میرے ماں باپ کا نام ہے
☆☆☆☆☆
دنیا میں مجھے جو بھی جتنا بھی ملا ہے یہ
سب کچھ میری ماں کی دعاؤں کا صلہ ہے
☆☆☆☆☆
کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے
وہ ماں ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے
☆☆☆☆☆
کر لیا کرو صبح صبح ماں کے چہرے کی زیارت
پتہ نہیں کل کو تمہیں حج کرنے کا موقع ملے نہ ملے
☆☆☆☆☆
For interesting Urdu Shayari you cam also visist the UrduShayari.info