Phool Rakhe The Kuch - Urdu Ghazal - Urdu Poetry

URDU GHAZAL

پھول رکھے تھے کچھ گلدانوں میں

خوشبو پھیل گئ سارے انسانوں میں 

میری حالت کا لب لباب پوچھنے والو

وہ بھی شامل ہے مہربانوں میں 

ہم بھی کھا لیں گے پیٹ بھر کہ کھانا 

بیٹھا دو آج ہم کو بھی مہمانوں میں

پھر اسکے بعد کچھ مانگنے کی طلب نہ رہی

تتلیاں آکر بیٹھ گئی میری کتاب پر

ذکر آیا جب تیرا داستانوں میں

جب سے ملا ہے وہ قدرت کے خزانوں میں 

کاشف تو انکی یاد پاگل بنے رہتے ہو نا

شمار ہوتا ہے اب تیرا بھی دیوانوں میں 

کاشف بیاسی

Urdu Ghazal


Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url